ابنا: کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے عاشق حسین پاراچنار لکی رہائشی ہیں۔ واضع رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے پشاور شہر میں منظم انداز میں شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ 3 جنوری سے لے کر اب تک 3 مومنین کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں جبکہ دو مومنین فائرنگ کا نشانہ بن کر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دہشتگرد پشاور شہر کو فرقہ واریت کی آگ میں جلانا چاہتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لیتی ہے یا نہیں۔
.......
/169